19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
احساس ۔۔۔۔۔۔
جس طرح سانسوں کے بنا جسم بے کار ہوتا ہے۔۔۔
اگر انسان میں احساس نہ ہو۔
تو اس کا وجود بیکار ہوتا ہے ہے۔
احساس انسان کو خوبصورت بنا تا ہے۔۔۔
احساس انسان میں نکھار پیدا کرتا ہے۔۔۔۔
احساس انسان کی شخصیت میں چار چاند لگا تا ہے۔۔۔
جیسے روشنی کے بنا آنکھیں بیکار ہیں۔۔۔۔
ویسے ہی احساس کے بنا انسان اس اور اس کا دل بیکار ہے ۔۔۔۔
احساس روح کی خوبصورتی ہے۔
احساس سکون ہے۔۔۔
Munnraha siraj✍️
Simran Bhagat
20-Feb-2022 07:32 PM
Good
Reply